انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا، شہروز سبزواری

کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سچے لیڈر ہیں، اگر انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا۔اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا مزید پڑھیں

بابراعظم نے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی، ویڈیو وائرل

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ(کسوہ) کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بابراعظم ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی عید الفطر کے اجتماعات کا انعقاد

لودھراں: بستی پھوکر والا، بستی دوران والا پل اور چک 95 ایم میں عید الفطر کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی تین مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی، جس میں تین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات (یو۔اے۔ای) کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے آج ابوظبی میں ملاقات کی.وزیراعظم سعودی عرب کے مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت، زونل اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عید الفطر منائی جارہی ہے۔ پشاور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے

ریاض: سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اورمسجد نبوی ﷺ میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے مزید پڑھیں