‏اٹک:ڈھائی سال سے اغواء شدہ بچہ بازیاب

اٹک:‏اٹک پولیس کی شاندار کارکردگی،ڈھائی سال سے اغواء شدہ بچہ ڈھونڈ نکالا .مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا .پولیس ذرائع کے مطابق6 ماہ کے شیر خوار بچے محمد دانیال کو 2019 میں اسکی والدہ کے گھر سے اغواء کیا گیا تھا. ڈی پی او اٹک نے پولیس ٹیم کو شاباش دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں