شمالی وزیر ستان: خیسور میں رات زلزلے کی وجہ سے پہاڑ گرگیا

شمالی وزیر ستان خیسور میں رات زلزلے کی وجہ سے پہاڑ گرگیا. شمالی وزیرستان زلزلے کی وجہ سے گاٶں پر پہاڑ گرنے کی وجہ سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے. مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان زلزلے کی وجہ سے گاٶں پر پہاڑ گرنے کی وجہ سے 25 افراد زخمی ہیں.شمالی وزیرستان کایہ گاٶں 600 افراد پر مشتمل ہے، پہاڑ گرنے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کا شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے. ابھی تک کوئی امدادی ٹیمیں گاٶں نہ پہنچ سکیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں