وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلیے بلوچستان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے بلوچستان روانہ ہو گئے۔ قبل ازیں موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کا دورہ دو مرتبہ مؤخر کردیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بلوچستان کے دورے کے مزید پڑھیں

بارشوں سے فصلوں کو نقصان، کراچی میں سبزی کی قیمتیں آسمان پر جاپہنچیں

ملک میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات مہنگائی کی صورت میں بھی سامنے آرہے ہیں۔ملک بھر میں جہاں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں وہیں بارشوں مزید پڑھیں

ن لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ ن نے علی حیدر گیلانی کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کاغذات اسمبلی سیکرٹری مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ ڈرا

لندن: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف افتتاحی میچ 2-2 سے ڈرا ہوگیا۔برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کیجانب سے بیوچر نے شارٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ‘گروپس’ کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے گروپس صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا اور دلچسپ فیچر گروپس کے ایڈمن (جنہوں نے گروپ بنایا ہے) کے لیے متعارف مزید پڑھیں

بدمعاشیوں سے بنی امپورٹڈ حکومت مکمل نااہل ہے، اس گند کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال بھی پوچھا ہے کہ اس گند کا ذمہ دار کون ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ 8 مارچ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں، فنڈنگ کا یہی طریقہ جاری رکھیں گے: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوور سیز اور عام پاکستانی ہمیں فنڈنگ کرتے ہیں اور ہم فنڈنگ کا یہی طریقہ جاری رکھیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نمائندوں اور تنظیموں کو بلوچستان میں فعال کردار ادا کرنیکی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پی ٹی آئی بلوچستان کے نمائندوں اور تنظیموں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بنگلادیش: ٹرین نے اسکول بس کو کچل دیا، طالبعلوں اور اساتذہ سمیت 11 افراد ہلاک

ڈھاکا: چٹاگانگ میں ٹرین نے طالب علموں اور اساتذہ سے بھری منی بس کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز بنگلا دیش کے مزید پڑھیں