انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 223.66 روپے سے سستا ہو کر 223.42 روپے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں