وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا استعفیٰ منظور

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر کا استعفیٰ منظور ہو گیا۔عرفان قادر کے بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عرفان قادر نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے مزید پڑھیں

ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ، ہم فسطائیت کی طرف بڑھ رہے ہیں: عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں، گزشتہ 10 ماہ سے جو کچھ ہو رہا ہم فسطائیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

پنجاب؛ 18 سال سے زائد شناختی کارڈ کا حامل ہر شخص مفت آٹا لینے کا اہل

لاہور: پنجاب میں 18 سال سے زائد عمر کے شناختی کارڈ کے حامل ہر شخص کو مفت آٹا لینے کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔صوبے میں مفت آٹا فراہمی کے ذریعے صرف مستحق خاندانوں کو ٹارگٹڈفوڈ سبسڈی دینے کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا تخمینہ ہےکہ ملک میں ڈیزل کی مزید پڑھیں

کراچی کی 6 یو سیز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے عدالتی حکم میں 5 اپریل تک توسیع کردی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف پولیس کو تادیبی کارروائی سے روک دیا جبکہ درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قائمہ کمیٹی نے منظور کر لیا۔قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے اضافی ترامیم کے ساتھ بل متفقہ طور پر بل منظور کیا، قائمہ کمیٹی سے منظوری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے مزید پڑھیں