پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

خیبر: پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کے حملہ کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر نواز خان اور لائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی جاری ہے، زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں