‘اگلا الیکشن (ن) لیگ کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہونگے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا’

سیالکوٹ: شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا، عمران نیازی نے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز مزید پڑھیں

جلال آباد ؛ طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے میں 3 اہلکار جاں بحق، 20 زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے مزید پڑھیں

مذہب تبدیلی کے لیے عمرکی شرط اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 18 سال سے کم عمر افراد کے قبول اسلام پر پابندی کے بل کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے دیا۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز ملتوی ہونے پر شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر بھڑاس نکال دی

سکیورٹی خطرات کو جواز بناکر گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا جو کہ نہ صرف پی سی بی کیلئے بڑا دھچکا تھا بلکہ شائقینِ کرکٹ بھی اپنی سماعتوں پر یقین نہ کرسکے۔سوشل مزید پڑھیں

ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی، سیریز منسوخی پر سابق کپتان وسیم اکرم بھی بول پڑے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

چھٹی جماعت کے دو طالب علموں کے اکاؤنٹ میں 900 کروڑ سے زائد رقم کہاں سے آئی؟

وہ کہتے ہیں ناں کہ قسمت کبھی بھی مہربان ہوسکتی ہے، اس کی واضح مثال بھارت میں حال ہی میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر کٹھیار سے تعلق رکھنے والے 2طالب علموں کے مزید پڑھیں

’افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہوگا‘، طالبان حکومت کا آئینی اساسی ڈھانچہ جاری

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا آئینی اساسی ڈھانچہ جاری کردیا۔40 نکات پر مشتمل اساسی و قانونی ڈھانچے کے مطابق افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہوگا، خارجہ پالیسی کا محور اسلامی شریعت پرہوگا۔ ڈھانچے کے مطابق عوام کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 22 ستمبر بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔ مزید پڑھیں

‘بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا’

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں