فخر عالم دنیا کا چکر لگانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

لاہور:فخر عالم دنیا کے گرد چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ، ان کا مشن پرواز 28 روز بعد کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔گلوکار، اداکار اور میزبان فخر عالم نے اپنا ’مشن پرواز‘ مکمل کر کے امریکا پہنچ گئے مزید پڑھیں

جاپان کے نئے جی پی ایس نظام نے کام شروع کر دیا

ٹوکیو:جاپان نے گلوبل پوزیشننگ سسٹم جی پی ایس کے خود اپنے نظام کا آغاز کردیا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کےمطابق یہ نیا نظام زمین کےگرد مدار میں موجود 4 میچی بیکی مصنوعی سیارے استعمال کرتا ہے۔ چوتھا مصنوعی سیارہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

چین نے برقی کاروں کی تیاری میں روس کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی:روس کی الیکٹرک کار انڈسٹری میں غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کو چین نے ناکام بنا دیا۔الیکٹرک کارکی تیاری کی دوڑ میں چین نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ الیکٹرک کار کی صرف بیٹری بنانے والا چین سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

فرانسیسی سکولوں میں عربی پڑھائی جائے گی

پیرس: فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواح میں واقع ’لسان لینگوئج سینٹر‘ میں بچے خاموشی مگر انہماک کے ساتھ عربی زبان کا سبق لے رہے ہیں۔ یہاں آنے والے بچوں کی عمریں سات تا دس برس ہوتی ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے مزید پڑھیں

چلتی گاڑی میں خاتون کا ڈرائیور سے جھگڑا 15افراد کی جان لے گیا

بیجنگ:چین میں خاتون مسافر اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پل سے دریا میں جا گری 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔ 13 لاشیں نکالی جاچکی ہیں ۔ ہلاک ہونے والے مسافروں میں خواتین مزید پڑھیں

روسی کمپنی نے اڑنے والی موٹر بائیک بھی متعارف کرادی

ماسکو: روسی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار کردہ اڑنے والی ہوور بائیک متعارف کرادی۔ڈرونز اور اڑتی گاڑیوں کے بعد اب لوگ ان اڑن بائیک کے مزے لینے کے لیے تیار ہوجائیں کیونکہ مشہور ٹیکنالوجی کمپنی نے فضا مزید پڑھیں

چین میں دنیا کا پہلا لچکدار فولڈنگ سمارٹ فون تیار

بیجنگ:چین کی ایک غیرمعروف کمپنی نے اگلے ماہ دنیا کا پہلا فولڈنگ اسکرین اسمارٹ فون فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف تجزیہ کاروں کو حیران کردیا بلکہ اس نے سام سنگ اور ہواوے جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے مزید پڑھیں

اب کتے بھی بیماری کی تشخیص کیلئے ڈاکٹروں کی معاونت کریں گے

مانچسٹر: اگرچہ دنیا بھر میں اس وقت بھی کتوں کو جاسوسی سمیت کئی اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔تاہم برطانوی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کتوں کے ذریعے جاسوسی کے علاوہ جان لیوا مرضوں کی تشخیص بھی مزید پڑھیں