مسجد الحرام کی صفائی کا اعزاز ملنے پرسعود ی نوجوانوں کا اظہار مسرت

مکہ مکرمہ:سعودی نوجوانوں نے مسجد الحرام کی صفائی کا کام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔سعودی اخبار کے مطابق 50 سے زیادہ سعودی نوجوانوں کا پہلا گروپ اس مقصد کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نوجوان حرم شریف کے صحنوں ، مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ ایک لاکھ ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع

لاس اینجلس: امریکی گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ نومبر میں نیلامی کے لئے رکھی جائے گی، امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ جیکٹ ایک لاکھ ڈالر کے لگ بھگ نیلام ہو جائے گی۔ جولین آکشن ہاﺅس سے جاری مزید پڑھیں

چین کا انٹارکٹکا میں پہلا ایئرپورٹ بنانے کا فیصلہ

بیجنگ:چین نےمستقبل قریب میں انٹارکٹکا میں اپناپہلاایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔سپوتنک انٹرنیشنل کے مطابق یہ ہوائی زون ایک سے دو سال میں تیار ہو گا،سائنسی اورسیاحتی گروپ دونوں اس میں سرمایہ کاری کریں گے۔ چین کے محققین نے مزید پڑھیں

موسمیات تبدیلی کا مشاہدہ،چین اورفرانس نے پہلا مشترکہ سیٹلائیٹ مدار میں بھیج دیا

بیجنگ: چین اور فرانس نے موسمیاتی تبدیلی کے مشائدے کیلئے پہلا مشترکہ سیٹلائیٹ مدار میں بھیج دیا، ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی شائنس ٹیکنالوجی اور زمینی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

بچے کو ڈیسک پر سلا کر ڈیوٹی کرنے والی خاتون پولیس اہلکار

لکھنؤ:اتر پردیش کی خاتون پولیس اہلکار ارچنا سنگھ کی یہ تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں ارچنا اپنے 6ماہ کے بیٹے کو ڈیسک پر سُلاکر ڈیوٹی کے فرائض انجام دینے میں مصروف نظرآرہی ہیں۔ مزید پڑھیں

شمالی برطانیہ نے برف کی چادر اوڑھ لی، نظام زندگی مجمند

لندن:موسمی تبدیلیاں عالمی جغرافیائی دنیا کی معروف اصطلاح بن گئی ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے مختلف علاقوں میں موسم کا رنگ اور مزاج دونوں بدل جاتے ہیں۔ ایسا ہونے میں تھوڑا وقت لگتا ہے ۔ آہستہ آہستہ تمام مراحل گزرتے ہیں مزید پڑھیں

بھارتی گاؤں جہاں 400 سال سے کسی خاتون نے بچے کو جنم نہیں دیا

مدھیہ پردیش: بھارتی گاؤں مدھیہ پردیش میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں کہ رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ اس گاؤں میں پچھلے 400 سال سے کسی عورت نے بچے کو جنم نہیں دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے مزید پڑھیں

ملکہ فرانس کے نایاب زیورات کی نمائش کا آغاز

نیو یارک: ملکہ فرانس کے نایاب زیورات کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ امریکی شہر نیو یارک میں سابق ملکہ فرانس میری اینٹوئنیٹ (Marie Antoinette) کے نایاب زیورات کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔اس نمائش میں49قیراط کا قدرتی موتی،ہیرے کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی لڑکی کیلئے ’ریال میڈرڈ‘ کا تحفہ

میڈرڈ:اسرائیل کے 2 فوجی اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطین کی بہادر لڑکی عہد تمیمی کو ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے اپنی جرسی پیش کی۔ سپین میں موجود 17 سالہ عہد تمیمی کو ایک تقریب میں ریال میڈرڈ کی مزید پڑھیں

روزانہ ورزش سے جسم کے خلیوں میں موجود زہریلے پروٹین کا خاتمہ

برازیلیا:روزانہ اور مستقل بنیادوں پر ورزش پٹھوں کے خلیوں میں موجود زہریلے پروٹین کے جسم سے اخراج میں معاون ہے، یہ زہریلے پروٹین پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتے ہیں۔”سائٹیفیک رپورٹس“ جرنل میں شائع ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں