Gov.state bank

ڈالر مہنگا ہونے کا اسد عمر کو پتہ تھا: گورنرسٹیٹ بینک

لاہور: گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہے،مہنگا ہونے کا معاملہ وزیرخزانہ اسد عمر کے علم میں تھا اور وہ پہلے ہی اس معاملے پر اپنی وضاحت دے چکے ہیں۔پنجاب مزید پڑھیں

IMF

آئی ایم ایف کی بیل آئوٹ پیکج کیلئے نئی شرائط عائد

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکیج پر حکومت پاکستان سے ٹیکس آمدن کو بڑھانے سے متعلق مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت سے رواں مالی سال کے دوران 160ارب مزید پڑھیں

David Malpass

آئی ایم ایف سے قرضہ لے لو،چین کو ادائیگی نہ کرو، امریکاپاکستانی معیشت بچانے میدان میں کود پڑا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کی اقتصادی مصروفیت کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں یہ ناکام نہیں ہوگا اور ایک غریب ملک ہونے سے بچ جائے مزید پڑھیں

Saudi send dollar to pakistan

سعودی عرب کی دوسری قسط،ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل

اسلام آباد:سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط پاکستان کو منتقل کر دی۔سعودی پیکج کے تحت یہ دوسری قسط پاکستان کو موصول ہوئی ہے جبکہ ایک ارب ڈالرکی تیسری قسط جنوری کےوسط میں پاکستان کو ملےگی۔اس سے قبل مزید پڑھیں

international sports industry

سپورٹس کی عالمی صنعت کا سالانہ کاروباری حجم 645 ارب ڈالر

اسلام آباد : سپورٹس کی عالمی صنعت کا سالانہ کاروباری حجم 645 ارب ڈالر سےزائد ہے،مالیات کے شعبہ میں فنی و پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے کے پی جی ایم کے اعداد وشمار کے مطابق سال مزید پڑھیں

World Trade Organization

عالمی تجارتی تنظیم،نئے ارکان کے انتخاب میں امریکہ رکاوٹ

نیویارک:چین،یورپی یونین اورکینیڈا سمیت10سے زائد ممالک نے عالمی تجارتی تنظیم کےاجلاس میں مشترکہ بیان جاری کیا جس میں تنظیم کے تحت،اپیل کرنے والےادارےمیں ارکان کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اپیل کرنے والا ادارہ عالمی تجارتی تنظیم میں مزید پڑھیں

world bank

ورلڈ بینک کا پاکستان کو 250 ملین ڈالرقرضہ دینے سے انکار

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے نیا میکرو اکنامک فریم ورک طے نہ پانے پر پاکستان کیلئے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

CPEC projects

پاکستان اور چین کا سی پیک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یائوجنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کےقیام کےبعد سی پیک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کےزیراہتمام تقریب سے خطاب کے دوران چین مزید پڑھیں

Maurice Obstfeld

چینی معیشت کی ترقی پوری دنیا کیلئے اہم ہے،آئی ایم ایف

نیویارک:عالمی مالیاتی فنڈ کے چیف اکانومسٹ مورس اوبسٹفیلڈ نے حال ہی میں کہا ہے کہ کھلے پن کو وسعت دینا چین کی اقتصادی ترقی کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔مورس اوبسٹ فیلڈ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

pakistan stock exchange

وزیراعظم سے تاجروں کی ملاقات کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی آگئی۔ وزیراعظم کےدورہ کراچی اور تاجروں کےوفد کی ملاقات کےبعد مثبت اقدامات کی توقعات پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی بڑی لہر آگئی۔ کے ایس ای 100انڈیکس میں 600 سےزائد مزید پڑھیں