Rupee

روپے کی بے قدری، ڈالرایک بار پھر140 روپے کا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار 140 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک امریکی مزید پڑھیں

کسی قسم کی ہیجانی کیفیت نہیں،ملک میں جلد بھاری سرمایہ کاری آئے گی،اسد عمر

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ کسی قسم کی ہیجانی کیفیت نہیں، ملک میں جلد بھاری سرمایہ کاری آئے گی۔اسلام آباد میں منعقدہ گیارہویں جنوبی ایشیااقتصادی سمٹ سے وزیر خزانہ اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ریوس گیئر لگ گیا ، ایک گھنٹے میں سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی : کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی جہاں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کو بھی ریورس گیئر لگ گیا اور سرمایہ کاروں کو صبح سویرے ہی اربوں روپے کا نقصان اٹھانا مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا

کراچی: انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے پر پہنچ گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کوروپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 8 روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک امریکی ڈالرکی مزید پڑھیں

سکھر ہول سیل منڈی میں کروڑوں روپے کی مچھلی کی خرید وفروخت

سکھر:سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی دریائے سندھ کے میٹھے پانی کی مچھلی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ملک بھر کے بیوپاریوں نے سکھر کی ہول سیل مچھلی منڈی کا رخ کرلیا ہے، منفرد ذائقے کی حامل دریائے مزید پڑھیں

پاک سوزوکی پاکستان میں نیا پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد:پاک سوزوکی پاکستان میں نیا پلانٹ لگائے گی جس کے لیے 45 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کی جائےگی۔وزارت خزانہ کےاعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک سوزوکی کے سربراہ مسافومی نے ملاقات کی اور پاکستان میں نیا مزید پڑھیں

پبلک سیکٹر کی 10 بڑی کمپنیوں کے منافع میں بتدریج کمی،تین سال میں 698.6 ارب روپے خالص منافع

اسلام آباد: مالی سال 2014ءسے 2016ءمیں تین سال کے دوران منافع کمانے والی 10 بڑی سرکاری کمپنیوں (پی ایس سیز) نے مجموعی طور پر 698.6 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔ وزارت خزانہ کے ”ایس اوپیز پرفارمنس ریویو“ کے مزید پڑھیں

حکومت کی نیپرا سے بجلی نرخوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کردی ہے۔حکومت نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش نیپرا کو ارسال کردی مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی، آئندہ ماہ پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی متوقع

نیویارک:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 58 ڈالر80 سینٹ فی بیرول ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اکتوبر سے ابتک خام تیل مزید پڑھیں

مجموعی قومی برآمدات میں 3.48 فیصد اضافہ، درآمدات میں 0.10 فیصد کمی

اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 3.48 فیصد کااضافہ جبکہ درآمدات میں 0.10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے تجارتی خسارے میں 2.20 فیصد کی کمی مزید پڑھیں