موبائل فونز براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں چار ماہ کے دوران 3.94 ملین اضافہ

اسلام آباد :رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران موبائل فونز براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں 3.94 ملین کااضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کے اعداد وشمار کے مطابق ملک کے مختلف حصوں مزید پڑھیں

اقتصادی کمیٹی؛ طورخم بارڈر سے کپاس درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے طورخم بارڈر سے کپاس درآمد کرنے اور پاکستان اسٹیل ملز کے متوفی ملازمین کے ورثاء کو واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر سربراہی کابینہ کی مزید پڑھیں

بیل آﺅٹ پیکج، پاکستان کا آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد:پاکستان نے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے جس پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے اعلیٰ حکام کے درمیان اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل پبلک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے سی پیک قرضوں پرتحفظات، مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں جب کہ آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے، اتصلات سے 80 کروڑ ڈالر کے واجبات کی وصولی کا مطالبہ کردیا ہے۔آئی ایف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مالیاتی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے

کراچی:پاکستان کوسعودی عرب کی جانب سےایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی سٹیٹ بینک نے اس بات کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےپاکستان کو مالی مشکلات سےنکالنے کےلیے پیکیج کا آغاز ہو گیا، سعودی عرب مزید پڑھیں

تیل و گیس کی تلاش، اوپن بڈنگ کے ذریعے 10 بلاکس پر کام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نئی پٹرولیم پالیسی کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کرے گی۔ نئی پالیسی کے تحت تیل، گیس اور ایل این جی کے شعبوں میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر،2 ماہ کی درآمدات بھی پورا نہیں کرسکتے، موڈیز

کراچی:عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےکہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے، یہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کو بھی پورا نہیں کر سکتے جب کہ آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات پاکستان کیلیے مسائل میں مزید پڑھیں

ایکنک نے پشاور میٹرو سمیت 112 ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نےپشاورمیٹرو بس اور بجلی کےتین بڑےمنصوبوں سمیت 112ارب روپےکےترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک)نےپشاورمیٹروبس پراجیکٹ کے لیے 66.44ارب کی نظرثانی شدہ لاگت اور 96 ارب 82کروڑ82 لاکھ کے بجلی مزید پڑھیں

مکران میں گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کا انکشاف

کراچی :جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل زبیر محمود حیات نے انکشاف کیا ہے کہ مکران کے ساحل پر گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔کراچی میں منعقدہ فیوچرز کانفرس جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

پی آئی اے کیلیے 17 ارب کا پیکیج منظور،گیس لوڈ مینجمنٹ پلان موخر

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کیلیے 17 ارب روپے سے زائدکے مالی پیکیج کی اور سوئی نادرن کیلیے یومیہ ایک کروڑ20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دیدی جبکہ گیس مزید پڑھیں