جامشورو میں ٹریفک حادثہ، 2 غیر ملکی شہری اور انکا پاکستانی ڈرائیور زخمی

جامشورو میں خانوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں غیر ملکی شہری زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جامشورو میں خانوٹ کے قریب غیر ملکی شہریوں کی گاڑی مزدا سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو غیر ملکی شہری اور ان کا پاکستانی مزید پڑھیں

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔پولیس کے مطابق ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہیار سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے دو دریا پر گاڑی میں زیادتی کی گئی، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم غلام رسول اور خالد ایک ساتھ رہتےہیں، واقعے کے دن ملزم غلام رسول نیلم کالونی میں نائی کی دکان میں مزید پڑھیں

کراچی میں زیادتی کا نشانہ بننے والی سیلاب متاثرہ بچی کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: کلفٹن میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی سیلاب متاثرہ بچی کے معاملے میں پولیس نے لاپتا ہونے سے پہلے بچی کو آخری بار دیکھنے والے قریبی مال کے چوکیدار کا بیان ریکارڈ کرلیا۔چوکیدار نے اپنے بیان میں بتایا مزید پڑھیں

اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بہاولپورکے علاقے اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق دلہن کے والدین،دولہا اور نکاح کے گواہ اور متعدد باراتیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دلہن کا کہنا مزید پڑھیں

لاہور؛ بہترین کارکردگی پر خاتون سب انسپکٹر کو انعام سے نواز گیا

لاہور: مجرمانہ سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے پر لاہور میں خاتون سب انسپکٹر حاجن آسیہ کو تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا گیا۔ڈکیت گینگ کے خلاف فوری کارروائی پر چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی حاجن آسیہ کو مزید پڑھیں

راولپنڈی: مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی :راولپنڈی پولیس نے مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ر اولپنڈی پولیس نے مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلیے اچھی خبر، علاج کیلیے آن لائن او پی ڈی منصوبے کا افتتاح

کراچی: بلدیہ اعظمیٰ کراچی کا دوسرا بڑا سرفراز رفیقی اسپتال او پی ڈی کی سہولت آن لائن فراہم کرے گا۔ کے ایم سی کے زیرانتظام چلنے والے سرفراز رفیقی شہید اسپتال کو کراچی کا پہلا ڈیجیٹل اسپتال بنانے کے منصوبے مزید پڑھیں