فیصل آباد: قتل کے 2 ملزمان اور حقیقی بھائیوں کو جج کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

فیصل آباد:ایڈیشنل سیشن جج راجہ شاہد ضمیر کی کمرہ عدالت میں قتل کے 2 ملزمان اور حقیقی بھائیوں کو جج کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا.ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں پیشی پر آئے دو بھائی مزید پڑھیں

راولپنڈی:والدہ کو اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی: اپنی والدہ کو بندوق کی نوک پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔صدر واہ تھانے کی حدود میں پولیس نے والدہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم مزید پڑھیں

پاکپتن: پیشی کیلئے عدالت جانے والے 3 بھائی مخالفین کی فائرنگ سے قتل

پاکپتن میں پیشی کے لیے عدالت جانے والے 3 سگے بھائی مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس تھانہ ملکہ ہانس کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کے لیے چک 72 ڈی سے موٹر سائیکل پر پاکپتن آ مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں نے بھرے بازار میں دو دکانیں لوٹ لیں

کراچی: کھارادر کھجور مارکیٹ کے بھرے بازار میں ڈاکوؤں نے دو دکانیں لوٹ لیں جس کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں اسٹریٹ کرمنلز اور ڈاکووں کی آزادانہ لوٹ مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویلیج کونسلر جاں بحق

بنوں میں نیا کرم پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلیج کونسلر جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ویلیج کونسلر نور رحمٰن گمبتی کے کونسلر تھے، مقتول کی ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے جس پر مخالفین مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: کار اور منی مزدا کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 8 مزدور زخمی

ڈی آئی خان: کار اور منی مزدا کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چہکان کے قریب کار اور مزدوروں سے بھرے منی مزدے کے مابین خوفناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث مزید پڑھیں

صوابی : نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

صوابی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے.ریسکیو زرائع کے مطابق گوہاٹی سٹاپ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے سعید آمین عمر 35سال سکنہ یارحسین اور ابرار حسین عمر 30سال سکنہ خمزہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں ڈیوٹی کرنے والا پنجاب پولیس کا کانسٹیبل دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے شہید

لانگ مارچ میں ڈیوٹی کرنے والا پنجاب پولیس کا کانسٹیبل لیاقت علی دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے شہید ہو گئے۔ مرحوم 3 بیٹوں اور 1 بیٹی کا باپ تھا۔ چھوٹی بیٹی کی عمر 7 سال ہے شہید کانسٹیبل مزید پڑھیں

کراچی؛ نجی اسکول میں جنریٹر کے دھویں سے طلبہ کی حالت غیر، اسپتال منتقل

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری، نیا آباد میں واقع نجی اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے کئی طلبہ کی حالت غیر ہو گئی، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ کلری تھانے کی حدود میں مزید پڑھیں