خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن; وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے لیے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کرد ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختون خوا میں 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس مزید پڑھیں

ہم تھوڑا سا معاشی طور پر سنبھلتے ہی ہیں پھر ڈالر اوپر چلا جاتاہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرکی کمی ہوجاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون مزید پڑھیں

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم سمیت کئی افسران کے تبادلے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے اپنے ڈی جی سطح کے متعدد افسران کے تبادلے کردیے۔چیئرمین نیب نے گریڈ 21 کے پانچ افسران کے تقرر وتبادلوں کی منظوری دیدی۔ شہزاد سلیم کو نیب ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ ان کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت ہوئی تو مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

منظورِ نظر افراد کو ٹکٹوں کی تقسیم، بلدیاتی الیکشن میں شکست کی وجوہات سامنے آگئیں

پشاور: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست کی وجوہات سامنے آگئیں۔موروثی سیاست پر تنقید کرنے والے عمران خان کی پارٹی میں گورنر، وزرا، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے رشتے داروں اور ان مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور: خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جب کہ وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک مزید پڑھیں