شاہین شاہ آفریدی گلگت بلتستان میں کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان سے ملاقات کی۔ اس دوران شاہین شاہ آفریدی نے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں کرکٹ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرسارو گنگولی کورونا کا شکار

کولکتہ: بھارتی کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدرسارو گنگولی کورونا کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدر اوربھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سارو گنگولی کوکولکتہ کے مقامی مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش

سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ صفا اور میں اپنے مزید پڑھیں

ٹرپل سینچری بنانے والے محمد حریرہ کو غصہ اور نامناسب رویہ اپنانا مہنگا پڑگیا

کراچی: فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سینچری جڑنے والے دوسرے کم ترین پاکستانی بیٹسمین محمد حریرہ کو غصہ اور نامناسب رویہ اپنانے کا خمیازہ بھگتنا پڑ گیا اور پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد مزید پڑھیں

ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی ورزش کا آغاز کردیا

کراچی: پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی جسمانی ورزش کا آغاز کردیا ہے۔ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی پھلکی جسمانی ورزش کا آغاز کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ معالجین کی ہدایت پر عمل پیرا اور مزید پڑھیں

دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے

کراچی: پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان مزید پڑھیں

ہربھجن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔41 سالہ کرکٹر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے اور آج میں بھی اس کھیل کو الوداع مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی، بائیوسیکورببل میں موجودکرکٹرزکی ایس اوپیز کی خلاف ورزی

کراچی: قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے بائیوسیکورببل میں موجود کھلاڑیوں نے ایس اوپیز کی دھجیاں بکھیردیں۔قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سپرہائی وے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کی ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گی،رمیز راجا

کراچی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ قائداعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں