سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو تحریری شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو تحریری طور پر شوکاز نوٹس ارسال کردیئے۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہیں عدالت کیس مزید پڑھیں

لاہور: چنگ چی رکشہ بدتمیزی کیس، متاثرہ لڑکی نے ملزمان کے حق میں بیان دے دیا

لاہور: عدالت میں موٹرسائیکل رکشہ پر سوار لڑکی سے بدتمیزی کیس کی سماعت ہوئی۔متاثرہ لڑکی نے دو ملزمان کے حق میں بیان دے دیا۔متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ گرفتار دونوں لڑکے ملزمان نہیں ہیں۔لڑکی کے بیان پر عدالت نے مزید پڑھیں

رنگ روڈ اسکینڈل؛ تحقیقاتی ٹیم بااثر طاقتور کرداروں کے قریب پہنچ گئی

راولپنڈی: اٹک کی بنجر اور ویران زمینوں کی زائد ادائیگیوں کے ایوارڈ کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا، ایوارڈ تفصیلات کے ذریعے بااثر شخصیات کی نشاندہی ممکن ہوگی۔راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے مزید پڑھیں

داسو میں ہلاک 9 چینی انجینئرز کی لاشیں اپنے وطن روانہ

اسلام آباد: خیبر پختونخواہ کے اپر کوہستان کے علاقے داسو میں بس کے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں ہلاک 9 چینی انجینئرز کی ڈیڈ باڈیز نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے چین روانہ کردی گئیں۔سی پیک کے تحت چینی ماہرین مزید پڑھیں

عمران خان کے کامیاب وژن کی گواہی اعداد و شمار نے دی، شبلی فراز

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کامیاب وژن کی گواہی اعداد و شمار دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

وفاق اپنی کوتاہیوں کا بوجھ سندھ حکومت پر نہ ڈالے: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اپنی کوتاہیوں کا بوجھ سندھ حکومت پر نہ ڈالے، کراچی پیکج میں بہت سے منصوبوں پر پہلے ہی کام جاری ہے، صوبائی حکومت کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاستی غنڈہ گردی بے نقاب کی، فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں، جنرل اسمبلی سے پہلے خطاب کی طرح انہوں نے اب بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی غنڈہ مزید پڑھیں