ماہرہ اور فواد خان کی ‘نیلوفر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی سنیما کے مداحوں کےلیے انتظار کی گھڑیاں اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ سپر اسٹار ماہرہ خان اور فواد خان کی مشترکہ فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی فلم…