363

نواب شاہ میں خوف کی علامت بننے والا گیدڑ مردہ حالت میں برآمد

نواب شاہ میں کی علامت بننے والا گیڈر مردہ حالت میں تھانہ بی سیکشن کے قریب پایا گیا ہے۔

حکام محکمہ جنگی حیات سندھ کے مطابق ریلوے ٹریک پر گیدڑ کی لاش ملی ہے، ایسا لگتا ہے کہ ٹرین کی ٹکر سے مرا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تین دن سے گیدڑ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، گیدڑ بکریوں کو زخمی کررہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ گیڈر سےبچہ کو بھی خراش آئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں