وقفے وقفے سے ورزش خواتین کی قلبی صحت کے خطرات کم کر سکتی ہے، تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ کم مقدار میں ورزش خواتین میں ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیلیئر اور فالج کے خطرات 45 فی صد تک کم کر سکتی ہے۔ مطالعے میں محققین نے ’وقفے وقفے سے جسمانی سرگرمیوں (بشمول سیڑھیا چڑھنا اور مزید پڑھیں

پتھروں کی کٹائی سے کونسے صحت کے مسائل جنم لے سکتے ہیں؟

نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو ورکرز کاؤنٹر کی تیاری کیلئے ماربل یا پتھر کو تراشتے ہیں، ان میں پھیپھڑوں کی خرابی کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ شکاگو میں ریڈیولاجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

پشاور:مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔ مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر کے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس مزید پڑھیں

جنگلاتی آتشزدگی سے ہونے والی آلودگی دماغی بیماری کا باعث قرار

محققین نے جنگلاتی آتشزدگی سے گھرے جنوبی کیلیفورنیا میں طویل عرصے تک آتشزدگی کے باعث ہونے والے دھوئیں میں رہنے کا ڈیمیشنیا کی تشخیص سے تعلق رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ خطرناک آلودہ مواد کا مرکب یہ دھواں پی ایم مزید پڑھیں

ذیابیطس کی دوا پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا لاکھوں لوگوں کے زیرِ استعمال دوا پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفیلو میں قائم روزویل پارک کمپریہنسیو مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی:وفاقی دارالحکومت میں جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل

نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے مزید پڑھیں