گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد

نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے ایک مزید پڑھیں

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس مزید پڑھیں

ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا روانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب

پشاور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کو ائرپورٹ پر روکے جانے کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں