امریکی ایوان نمائندگان میں یوم پاکستان منانے کی تاریخی قرارداد پیش

واشنگٹن: پاک-امریکا تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ کے طور پر منانے کے حوالے سے اہم قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔یہ قرارداد کانگریس کے رکن جمال بومن نے پیش کی جس مزید پڑھیں

50 سے زائد افغان شہریوں کو قتل کرنے والے برطانوی فوجیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے افغان جنگ کے دوران درجنوں شہریوں کو صفائی کا موقع دیے بغیر ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سے قبل آسٹریلیا نے بھی افغان جنگ کے مزید پڑھیں

چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا

نئی دہلی: مودی سرکار چانکیہ کے اکھنڈ بھارت کی راہ پر گامزن ہے اور اپنی عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا۔مودی سرکار نے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنساتے ہوئے مظلومیت کا ڈھونگ رچا کر ارونا چال مزید پڑھیں

افغانستان میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا لیکن کلاسیں ویران ہیں

کابل: افغانستان میں تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اسکول کھل گئے لیکن طلبا کی غیر حاضری کے باعث تدریس کا عمل شروع نہ ہوسکا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں نئی تعلیمی سال پر طلبا مزید پڑھیں

بھارت؛ ریلوے اسٹیشن کی ٹی وی اسکرینز پر فحش فلم چل گئی

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار کے معروف ریلوے اسٹیشن میں نصب ٹی وی کی بڑی اسکرینوں پر اچانک پورن مووی چل پڑی اور حکام کئی منٹ تک غافل رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ ریلوے اسٹیشن پر درجنوں خواتین اور بچوں کی مزید پڑھیں

افغان جنگ میں نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار

نیو ساﺅتھ ویلز: آسٹریلیا میں 41 سالہ سابق فوجی اہلکار کو افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کا دستہ پہلی بار 2001 اور پھر 2005 مزید پڑھیں

آسام کے مسلمان دشمن وزیراعلیٰ کا مدرسے بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ نے تمام مدرسے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ریاست آسام کے ہندو انتہاپسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما نے ایک ریلی سے خطاب میں فخریہ اعلان کیا کہ وہ ریاست میں مزید پڑھیں

برطانوی جامعات میں مودی سرکار کے کشمیر میں مظالم کی گونج

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ کی ایسٹ اینگلیا یونیورسٹی میں کشمیر میں جاری مزید پڑھیں