بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

مسجد مسماری پر احتجاج؛ بھارت میں مسلم رکن اسمبلی سمیت 25 افراد گرفتار اور 400 پر مقدمہ

Views: 30بھارتی پولیس نے قدیم شاہی مسجد کی مسماری کے خلاف احتجاج پر رکن اسمبلی سمیت 25 سے زائد مسلمانوں کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان برق اور ان…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید

Views: 28اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور 40 سے زائد…

بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں اپنے ہی 10 شہریوں کو بھون ڈالا

Views: 29بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاست چھتیس گڑھ میں 10 افراد کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے گئے 10 افراد علیحدگی پسند نکسل باغی…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید

Views: 27اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں 47…

امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

Views: 27واشنگٹن:امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے…

نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار

Views: 28کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک…

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ شہید ہورہا ہے

Views: 30غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 20 نومبر کو یوم اطفال…

بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

Views: 30پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل

Views: 28برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان کے وزیراعظم اِشیبا شِگیرُو، امریکی…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 5 شہید، حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہ

Views: 27اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں خاتون سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے خاتون سمیت 5 افراد شہید اور…