بین الاقوامی خبریں
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Views: 56نیویارک: امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کے معاملے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپرونت پنوں کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آ…
اغوا فلسطینی شہریوں کیساتھ اسرائیلی فوج کا دردناک سلوک، ویڈیو وائرل
Views: 50 غزہ: اسرائیلی اور فلسطینی میڈیا نے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کی حراست میں موجود متعدد فلسطینی شہریوں کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر چند ویڈیوز اور…
حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے
Views: 49مقبوضہ بیت المقدس: حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…
ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب
Views: 51تہران: ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹی وی…
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس
Views: 54دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک…
نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبی کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق
Views: 48ابوجا: نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
سعودیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت
Views: 51ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں…
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک
Views: 55بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں ڈبل ڈیکر مسافر بردار بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں…
غزہ؛ اسکولوں پربمباری سے50 شہید، درجنوں اسرائیلی ٹینک خان یونس میں داخل
Views: 51 غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے زمینی حملوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس…
شمالی تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک
Views: 59ڈوڈوما: شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے اپنے بیان میں…