بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب

Views: 48تہران: ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹی وی…

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

Views: 46دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک…

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبی کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق

Views: 45ابوجا: نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

سعودیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت

Views: 47ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں…

تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

Views: 51بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں ڈبل ڈیکر مسافر بردار بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں…

غزہ؛ اسکولوں پربمباری سے50 شہید، درجنوں اسرائیلی ٹینک خان یونس میں داخل

Views: 45 غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے زمینی حملوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس…

شمالی تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک

Views: 54ڈوڈوما: شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے اپنے بیان میں…

کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

Views: 46ایک کم عمر فلسطینی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے دوران بھی حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنارہا ہے۔ غزہ میں 7…

امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی

Views: 45اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون…

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 70 فلسطینی شہید

Views: 48غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل کی خوفناک بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 70 فلسطینی شہید ہوگئے اور دو روز میں شہدا کی تعداد 178 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل…