بین الاقوامی خبریں
بھارت میں مسافر بس کھائی میں جاگری؛ 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی
Views: 27بھارت ریاست اترا کھنڈ میں تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس گولی کھال سے علاقے رام نگر جا رہی تھی۔ بس…
بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی
Views: 34ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے…
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب اسرائیلی بمباری میں شہید
Views: 30حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عزالدین قصاب حماس کے سینئر رہنماؤں کی ہٹ لسٹ میں شامل آخری رہنما تھے۔ عز الدین قصاب…
کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا
Views: 30امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق کملا ہیرس نے انتخابی ریلی…
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا
Views: 26امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں…
اسپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 95 ہلاکتیں
Views: 27اسپین میں ایک سال کی ریکارڈ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتیں 95 ہوگئیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث…
شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
Views: 27شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب…
الٹی گنتی شروع ہوگئی؛ اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی
Views: 32حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم…
ملک میں ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا اعلان
Views: 25KABUL: طالبان نے ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے طالبان نے…
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا
Views: 34حزب اللہ کی قیادت نے باہمی مشاوت اور اتفاق سے حسن نصر اللہ کی جگہ تنظیم کے نئے سربراہ کے طور پر موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کا انتخاب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…