بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان
Views: 28ریاض: سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزنل ورک ویزا پر سعودی عرب آنے والے 90 روز قیام…
اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید
Views: 27غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پر بمباری سے 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22…
برطانیہ؛ نمازیوں سمیت مسجد جلانے کی پوسٹ پر ملزم کو قید کی سزا
Views: 25لندن: برطانیہ میں مسجد جلانے کی دھمکی آمیز پوسٹ پر 43 سالہ شخص کو مذہبی منافرت پھیلانے کی دفعات کے تحت 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جیرائنٹ بوائس نے یہ پوسٹ 3 کم…
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
Views: 26تل ابیب: غزہ کے شمالی علاقے میں آپریشن کے لیے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کو حماس کے جانبازوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا رہا اور صہیونی فوج کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…
اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی
Views: 26غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ…
اسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکی
Views: 21تہران: ایرانی فوج کے جنرل مرتضیٰ میریان نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر لمحے چوکنا ہیں اور ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، اسرائیل کو کسی بھی وقت نشانہ بناسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کریں گے
Views: 25ممبئی: بھارت میں معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کیا۔…
اسرائیل میں چاقو بردار موٹر سائیکل سوار کا راہگیروں پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
Views: 26تل ابیب: اسرائیلی شہر حیدرہ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی…
برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد
Views: 22لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی یہ پابندی نہیں لگائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ…
اسرائیلی فوجیوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونے والے فلسطینی بزرگ شہید؛ ویڈیو وائرل
Views: 23غزہ میں اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد نے ایک بزرگ شہری کی جان لے لی جن کی شہادت سے کچھ دیر قبل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے رہائشی…