بین الاقوامی خبریں
اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرانی ایئرفورس
Views: 28ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی…
ایران کی فضائی حدود اسرائیلی حملے کے بعد کمرشل پروازوں کے لیے بند
Views: 26اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو سختی سے…
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک
Views: 30 منیلا؛ فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث دو دن بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہوگا۔ مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 4 ہلاک اور 3 زخمی
Views: 27مقبوضہ جموں و کشمیر میں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 سویلین ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے…
اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی
Views: 27بیروت: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر گولان اور لبنان کے شمالی علاقوں سے گولے داغے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ان حملوں میں شام کے علاقے کفرسوسہ میں 2 چیک…
حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا ناول سوشل میڈیا پر وائرل
Views: 30فلسطین کی جہادی تنظیم حماس کے شہید رہنما یحیی سنوار کا تحریر کردہ ناول سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یحیی سنوار کی پوری زندگی اسرائیلی استعمار کے خلاف جدوجہد میں مصروف رہی۔…
ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
Views: 27ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ…
بیروت حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید؛ اسرائیلی فوج کا دعویٰ
Views: 28اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…
یحیی سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا
Views: 76غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنےسربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی…
اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب
Views: 32واشنگٹن: ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام…