بین الاقوامی خبریں
شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
Views: 26نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی…
انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
Views: 26ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امداد کی نئی کھیپ غزہ اور لبنان روانہ
Views: 25کراچی: الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی سامان پر مشتمل نئی کھیپ غزہ اور لبنان کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے…
امریکی صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے ووٹ کس کو دیا ؟
Views: 24واشنگٹن: سابق امریکی صدر 100 سالہ جمی کارٹر نے ریاست جارجیا میں قبل از وقت ووٹنگ کے لیے بنائے گئے خصوصی پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں…
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق
Views: 29بیروت: اسرائیلی فوج نے لبنان کی بلدیہ کی عمارت پر اُس وقت حملہ کیا جب وہاں شہری سہولیات کی مسلسل فراہمی اور امدادی صورتحال پر حکمت عملی طے کرنے کے لیے میونسپل کونسل کا اجلاس جاری تھا۔ عالمی خبر…
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
Views: 26کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیراعظم 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفکیشن…
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا
Views: 23تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں اُن کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترجمان فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
سینکڑوں سابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور
Views: 26لندن: برطانوی حکومت نے سابق افغان حکومت کے فوجیوں کو برطانیہ میں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ان فوجیوں کا تعلق افغان اسپیشل فورسز سے تھا جس نے طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوج…
بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ
Views: 31 ممبئی: بھارت کے مشہور سیاست دان باباصدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا اور اس کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور فائر…
غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید
Views: 31غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں…