بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

Views: 34اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی…

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری شروع کردی

Views: 31اسرائیل نے شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری شروع کردی۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے…

بھارتی پولیس کا سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپہ، اہم دستاویزات ضبط

Views: 25بھارتی پولیس نے سری نگر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مار کر انکی کتب اور اہم دستاویزات ضبط کر لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت…

آبادی میں اضافے کیلیے ٹوکیو میں انوکھی تجویز؛ ہفتے میں 3 روز چھٹی

Views: 31جاپان کے دارالحکومت میں آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن چھٹی دینے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے ہفتے میں صرف…

مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی

Views: 23مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے یہودی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔…

بشار الاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے شام سے نکالا؛ روسی وزیر نے پوری کہانی بتادی

Views: 31باغی گروہ کے قبضے اور اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد بشار الاسد مکمل خاموشی اور پراسرار طریقے سے ملک سے فرار ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکو نے انکشاف…

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

Views: 37اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے…

روس نے شام کی صورت حال پر سیکیورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست جمع کرادی

Views: 31شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ دورِ اقتدار زمین بوس ہوگیا اور وہ خاندان کے ہمراہ روس فرار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے شام کی تازہ صورت حال پر سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس…

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران

Views: 35باغی گروہوں کے ہاتھوں اپنے 24 سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ ہونے کے بعد بشار الاسد حکومت چھوڑ کر اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئے جس پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسپتال، پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

Views: 31اسرائیلی فورسز کے غزہ میں اسپتال اور پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے نصیرات میں قائم…