بین الاقوامی خبریں
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے حادثے پر معافی مانگ لی
Views: 34ماسکو: روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر معافی مانگ لی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روسی فضائی حدود میں…
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید
Views: 32غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے اسپتال کو بھی آگ…
اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا
Views: 37اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ…
موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
Views: 36پرتگالی بولنے والے افریقی ملک موزمبیق کے دارالحکومت کی ایک جیل کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ آرائی میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ 1500 سے زائد قیدی فرار ہو…
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی
Views: 39افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فضائی حملوں…
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باضابطہ اعتراف کرلیا
Views: 34اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باقاعدہ اعتراف کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ…
9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا
Views: 33واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار…
شام؛ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردی
Views: 38شام میں بشار الاسد کے خلاف بغاوت کے رہنما اور عبوری حکومت کے کمانڈر انچیف احمد الشراح المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ ہرقسم کا اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں رہے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
میڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزا
Views: 30عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ اور ہسپانوی وزیر اقتصادیات روڈ ریگو راٹو کو 4 سال سے زیادہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ کی ایک…
شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم
Views: 33امریکا نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے سینئر امریکی سفارت کار باربرا لیف نے دمشق میں احمد الشرع کے ساتھ ملاقات کے بعد…