بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کے کمپنی اور اسکواڈ کمانڈرز ہلاک؛ 2 اہلکار زخمی

Views: 25غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے اہلکار جیسے ہی عمارت میں داخل ہوئے وہ زمین بوس ہوگئی اور 5 سے زائد فوجی ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی…

حماس نے میرے منصب سنبھالنے سے پہلے اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے تو قیامت ٹوٹے گی؛ ٹرمپ

Views: 26امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس نے میرے حلف اُٹھانے کے دن 20 جنوری سے قبل اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے تو قیامت ٹوٹے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے…

روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ بم دھماکے میں مارے گئے

Views: 29روس میں خوفناک دھماکا عین اُس وقت ہوا جب لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7…

کرغزستان کے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Views: 25کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو عہدے سے برطرف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے صدر دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کو ایک اور عہدے پر تعیناتی کے…

امریکی تاریخ کی ممکنہ بڑی ملک بدری، 15لاکھ افراد کی فہرست تیار

Views: 30واشنگٹن:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری…

یوکرین کا روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ

Views: 31یوکرین نے وسطی روس میں تیل ذخیرہ کرنے والے علاقے میں ڈرون حملہ کیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملے میں وسطی روس کے علاقے اوریل میں تیل ذخیرہ کرنے والی عمارت اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

Views: 31اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی…

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری شروع کردی

Views: 29اسرائیل نے شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری شروع کردی۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے…

بھارتی پولیس کا سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپہ، اہم دستاویزات ضبط

Views: 21بھارتی پولیس نے سری نگر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مار کر انکی کتب اور اہم دستاویزات ضبط کر لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت…

آبادی میں اضافے کیلیے ٹوکیو میں انوکھی تجویز؛ ہفتے میں 3 روز چھٹی

Views: 27جاپان کے دارالحکومت میں آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن چھٹی دینے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے ہفتے میں صرف…