بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ٹینک کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا؛ 3 فوجی ہلاک اور 3 زخمی

Views: 38غزہ میں آج تیسرے دن حماس کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی جب کہ ایک یرغمالی کی لاش بھی ملی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز کی حماس کے ساتھ…

گریٹر اسرائیل نقشہ؛ سعودی عرب کا شدید احتجاج

Views: 38عظیم اسرائیلی ریاست کے نام سے ایک نقشہ سامنے آیا ہے جس میں نہ صرف فلسطین بلکہ اردن، لبنان اور شام کے کچھ علاقوں کو بھی شامل کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک نے گریٹر…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

Views: 40مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ…

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

Views: 32یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے معروف سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ…

کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ

Views: 39امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار…

مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ؛ 3 یہودی ہلاک اور 8 زخمی

Views: 37مغربی کنارے کے ایک قصبے میں 2 مسلح افراد نے کار اور ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار اور مسافر بس پر فائرنگ میں 3 اسرائیلی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔…

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی

Views: 36تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 53 افراد کی ہلاکت اور 62 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی جب کہ…

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کا حملہ، 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

Views: 30چھتیس گڑھ:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر ماو نواز باغیوں کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور میں…

جنوبی کوریا: خوفناک جہاز حادثے کا وائس ریکارڈر ٹرانسکرپٹ ’تیار‘، اہم انکشافات متوقع

Views: 34جنوبی کوریا کے تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے 179 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حادثے کے شکار ہوائی جہاز کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کے ٹرانسکرپٹ کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔…

کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

Views: 30بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 28 سالہ صحافی مکیش چندراکر 3 جنوری کو ایک ٹھیکیدار کی ملکیت سیوریج ٹینک میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے…