بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1542 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید

Views: 24اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں 47…

امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

Views: 24واشنگٹن:امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے…

نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار

Views: 25کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک…

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ شہید ہورہا ہے

Views: 26غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 20 نومبر کو یوم اطفال…

بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

Views: 28پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل

Views: 25برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان کے وزیراعظم اِشیبا شِگیرُو، امریکی…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 5 شہید، حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہ

Views: 24اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں خاتون سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے خاتون سمیت 5 افراد شہید اور…

سعودی عرب؛ رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم

Views: 27سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق رواں برس 274 میں سے…

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

Views: 26غزہ کے شمالی کے علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا پہلا اہلکار بیت لاہیا میں حماس…

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری

Views: 24تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے…