کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتار

کراچی: نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ، زمان ٹاؤن ، شریف آباد ، عیدگاہ اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا گیا مزید پڑھیں

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ لو اسکورنگ میچ پر سابق کرکٹرز و تجریہ کاروں نے سوال اٹھادیا

ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا میچ نیو یارک اسٹیڈیم میں کم ترین اسکور ہونے پر کرکٹ تجربہ کاروں نے ڈراپ اَن پچز پر سوال اٹھادیا۔ گزشتہ روز نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں نیویارک میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز مزید پڑھیں

افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

کراچی: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے مزید پڑھیں

پی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی پی 32 گجرات ضمنی انتخاب مبینہ دھاندلی پر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں