سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا ساہیوال تبادلہ

راولپنڈی: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا۔

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سپریٹنڈنٹ جیل فیصل آباد عبد الغفار انجم کی اڈیالہ میں تعیناتی کی گئی ہے۔

ساجد بیگ سپریٹنڈنٹ جیل ساہی وال کو فیصل آباد جیل تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اسد وڑائچ کا اڈیالہ جیل سے تبادلہ انتہائی معنی خیز قرار دیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں