امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہو

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں غزہ جنگ میں اپنے اتحادیوں کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کی جانب سے میں آپ کا شکریہ ادا کرنے امریکا آیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی انور تاج اور فضل محمد کرپشن کیس میں بری

پشاور: اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد، انور تاج، صوبائی وزیر فضل شکور سمیت دیگر کو کرپشن کیس میں بری کردیا۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اینٹی کرپشن کے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

لوگوں کی تنخواہ کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان امریکی سفیر ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سے امریکی سفیر کی ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغان سرحد مزید پڑھیں

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر

لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے اپنے اغوا سے مزید پڑھیں

39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار؟ اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزید پڑھیں