پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرادیا

پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا مصنوعی ذہانت (AI) کا نظام لانچ کردیا ہے۔ پاکستان میں بنائے گئے اس نظام کو ’’ذہانت اے آئی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جو پاکستانی ماہرین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں فرانزک سائنس میں تاریخی اصلاحات

پنجاب میں فرانزک سائنس کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

سندھ کے سائنسدانوں کا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار والی 22 نئی اجناس تیار

سندھ کے زرعی سائنسدانوں نے زیادہ پیداوار اور کم پانی پر کاشت ہونے والی مزید 22 نئی زرعی اجناس تیار کرلی ہیں۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہرکے زیرِ صدارت صوبائی سیڈ کاؤنسل کا اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

ناسا اور اسپیس ایکس نے خلا میں پہلی بار دو مشن ایک ساتھ لانچ کردیے

ناسا اور اسپیس ایکس نے خراب موسم اور تکنیکی مسئلے کو حل کرنے کے بعد دو مشنوں کو کیلیفورنیا میں وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کامیابی کے ساتھ مدار میں لانچ کردیا ہے۔ ناسا کی نئی خلائی دوربین، SPHEREx مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ

پاکستانی خلائی ایجسنی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب مزید پڑھیں

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طالبہ کی شاندار کارگردگی, گولڈ میڈل جیت لیا

اسٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طالبہ نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستانی طالبہ انارہ بہرام درانی نے سنگاپور میں منعقدہ اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی مزید پڑھیں