لاہور:(روزنامہ جرأت)لاہور میں مینٹل اسپتال کا مریض ایمبولینس لیکر دوسرے اسپتال خون دینے پہنچ گیا. شاہدرہ اسپتال کے عملے نے پوچھا کہ آپ کس کے ساتھ آئے ہیں. پاگل مریض نے کہا کہ کہ میں تو شادمان مینٹل اسپتال سے گاڑی چلاکر خون دینے آیا ہوں .مینٹل اسپتال انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی.
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




