charthasalinka

سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

لاہور: (روزنامہ جرأت)سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کا حصہ بن گئے۔
پی ایس ایل کی فرنچائز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر چارتھ اسالنکا کو سائن کرلیا ہے۔
اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کی جگہ متبادل پلیئر کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شیڈولڈ میچ سے قبل قلندرز کو جوائن کرلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں