377

پاک افغان بارڈر پر کسٹم حکام کی کارروائی، افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل فون برآمد

پاک افغان بارڈر طورخم پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کارروائی کے دوران افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال کرنسی اور 45 موبائل فون برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا .سرکاری زرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر پر پکڑی جانے والی غیر ملکی کرنسی اور موبائل فونز کسٹم اپریزمنٹ حکام نے تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں