319

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا وقت بڑھا دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

واضح رہے کہ جے یو آئی، ن لیگ اور بی اے پی نے وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں