332

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔

فیصل چوہدری کے مطابق فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں