400

اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار وسرجن فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ روحان اور عریز اپنی نوزائیدہ بہن کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہیں جب کہ ساتھ ہی اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں