Month: اگست 2025
کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بیوہ بہن کو ذبح کردیا
کراچی: شہر قائد میں بھائی نے جائیداد کے تنازع پر بیوہ بہن کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا۔ عزیز آباد میں حسین آباد کے علاقے بلاک 3 صدیق آباد میں گھر کے اندر بھائی نے جائیداد کے تنازع پر…
غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
غزہ: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری سے اب تک 8 ہزار بچوں اور 6…
قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں کمی
اسلام آباد: قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی جس کے بعد…
ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے…
پاکستان میں کوئی نہیں ملا جو ہاتھی نما آدمی سے عشق کررہی ہیں؟ بھارتی اداکار کا ہانیہ سے سوال
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی زیرِ گردش خبروں پر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے سوال کرلیا۔…
پی ایس ایل9؛ زلمی کی فرمائش پر پشاور کو میزبانی مل گئی! مگر کتنے میچز کی؟
پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پشاور کو ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شائقین کے بھرپور اصرار پر بھی پشاور میں کوئی پی ایس ایل میچ…
دشمن نے اشتعال دلایا تو جوہری حملہ کردیں گے، شمالی کوریا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی…
ٹی20 ورلڈکپ؛ پہلے میچ سے 178سال پرانی یاد تازہ ہوگی
لاہور: ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی میچ 178 سال پرانی یاد تازہ کرے گا، 1844 میں تاریخ کا اولین انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ آئندہ سال…
قومی ٹیم کیلئے بری خبر! فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر
پرتھ ٹیسٹ میچ کے ہیرو نوجوان فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کا شکار ہوکر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرتھ…
الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔…