Month: ستمبر 2025
چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 116 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبے میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے…
ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے
بوئینوس ایئرس: ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات…
نواز شریف کا دورِ حکومت بھی پی پی کارکنان کیلیے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان کے لئے آمریت سے کم نہیں تھا۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین…
نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی، نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ…
ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا
کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی…
آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…
اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں، آصف زرداری
تربت: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں تربت میں…
شہباز شریف کا کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ…
مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران خان اور اسد عمر بری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی، عدالت نے…
غیر قانونی افراد کو بساکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی افراد کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے. نگران وزیراعظم کی برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں…