Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ؛ جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی…

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر آج ہی سماعت کا امکان

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے چیف…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم

مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں…

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان…

اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار کی خودکشی کی کوشش

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنی خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام…

مصنوعی مٹھاس کے حامل مشروبات وزن میں اضافہ نہیں کرتے، تحقیق

لیور پول: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کے حامل مشروبات وزن میں اضافے کا سبب نہیں بنتے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول میں کی جانے والی ایک تحقیق میں کے مطابق ایک سال تک مصنوعی مٹھاس…

ایسا سیارہ جہاں پہنچتے ہی آپ کے پرخچے اُڑ جائیں گے

واشنگٹن: اگر کہا جائے کہ ہماری کہکشاں میں سب سے زیادہ خوفناک سیارہ HD 189733 b ہوسکتا ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو۔ ناسا کے ماہرینِ فلکیات کے نزدیک یہ سیارہ ’قاتل سیاروں‘ میں سے ایک ہے۔ انسانی آنکھ…

لاکھوں ڈالر مالیت کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

پیرس: فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی 8 لاکھ ڈالرز (22 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ) مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے ایک تھیلے سے برآمد کرلی گئی۔ ملائشیا سے تعلق راکھنے والی کاروباری خاتون نے…

‘گول مال’ اور ‘ہاوْس فُل’ کے معروف اداکار کو فلم کی شوٹنگ کے بعد دل کا دورہ

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کامیڈین فلم “گول مال” کے معروف اداکار شریاس تالپڑے کو اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے بعد اچانک دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد اُنہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔…

نام سے متعلق افواہوں سے تنگ پریتی زنٹا کا بوبی دیول پر الزام

ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق افواہوں کا ذمہ دار ساتھی اداکار بوبی دیول کو ٹھہرا دیا۔ پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنا ایک ویڈیو…