Month: ستمبر 2025
2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی ناموں کو ساتھ لے گیا
لاہور: سال 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی ناموں کو اپنے ساتھ لے گیا۔ سال 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے بہت مشکل رہا کیونکہ اس سال بہت سے تجربہ کار پاکستانی اداکار انتقال کر گئے۔ قوی خان، شکیل، ماجد…
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی: لارجر بینچ کی تشکیل کیلیے معاملہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224…
عثمان خواجہ نے ٹریننگ سیشن کے دوران فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پہلے ٹیسٹ سے قبل فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے جوتے پہن ٹریننگ کی، جس میں فلسطینی عوام سے ہمدردی کے نعرے درج تھے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے…
پی ایس ایل9؛ انڈر 19 کرکٹرز پر دروازے کھلے رہیں گے
کراچی: انڈر 19کرکٹرز پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دروازے کھلے رہیں گے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے برعکس شرکت سے روکا نہیں جائے گا۔ پاکستان کرکٹ میں ٹاپ آفیشلز کی متواتر تبدیلیوں سے فیصلوں میں…
کراچی، چیکنگ کیلیے روکنے پر کار سوار نے پولیس اہلکار کو ٹکر ماردی
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے والے کار سوار کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ڈیفنس شوکت حیات نے بتایا کہ…
ایران کی دوسری ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کردیا
کراچی: قومی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایران کی دوسری ایئرلائن تابان نے بھی پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی تابان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج کراچی سے مشہد…
فلاں جانور کی نسل معدوم ہوگئی، سائنسدان یہ کیسے پتہ لگاتے ہیں؟
جنیوا: اس بات کا تعین کرنا کہ آیا کوئی جانوروں کی نوع معدوم ہو گئی ہے یا نہیں، اس میں سائنسدانوں کی طرف سے ایک جامع تشخیصی عمل درکار ہوتا ہے۔ یہ تعین کرنے میں کئی عوامل اور معیارات کو…
جسم پر سب سے زیادہ چمچے چپکانے والا شخص
تہران: ایک ایرانی شخص نے اپنے جسم پر 88 چمچوں کو توازن کے ساتھ جما کر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ 51 سالہ ابو الفضل صابر مختاری نے اپنی اس کوشش میں 2021 میں خود کا بنایا گیا…
ترک فٹبال کلب کے صدر نے ریفری کے منہ پر گھونسا جڑ دیا
انقرہ: ترک فٹبال کلب کے صدر نے ریفری کے منہ پر گھونسا جڑ دیا۔ ترکیہ میں ایک ٹاپ فٹبال کلب انقرہ گوکو کے صدر فاروق کوکا نے میچ ڈرا ہونے پر میچ ریفری حالیل امت میلیر پر حملہ کردیا، فائنل…
بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی
اسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین…