Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا پر خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جوکہ اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے کامیڈین اداکار و…

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ: کانسی کے 2تمغے پاکستان کے نام

پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپیئن شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان…

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی: کیس کی لائیو نشریات کیلیے بلاول کی درخواست دائر

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹو کی جانب سے…

کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکر پھر خود پکڑوا دیتے ہیں، یہ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹم حکام کو پتہ ہی نہیں۔ سپریم کورٹ…

جلد کی الرجی اور اسکی علامات و اسباب

جلد کی الرجی سے متعلق معلومات رکھنا ضروری ہیں تاکہ عام جلد پر عام خارش اور الرجی کا تعین آسانی سے کیا جاسکے۔ الرجی، الرجن (الرجی پیدا کرنے والے مادوں) سے نمائش کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ مثال کے طور…

ڈارک میٹر کا مطالعہ کرنے کیلیے گہری ترین زیرِ زمین لیبارٹری

بیجنگ: چین میں ایک لیبارٹری زمین کی سطح کے 2,400 میٹر نیچے قائم کی گئی ہے تاکہ کائنات کا غیر مرئی تاریک مادے (Dark Matter) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ ڈیپ انڈرگراؤنڈ اینڈ الٹرا-لو ریڈی ایشن بیک گراؤنڈ فیسلیٹی فار فرنٹیئر…

ایسی دودھ کی دکان جہاں ہانڈی کا چولہا مسلسل 74 سال سے جل رہا ہے

راجستھان: جودھ پور کے مرکز میں ایک مخصوص دودھ کی دکان نسلوں تک ہانڈی کی آگ مسلسل جلتے رہنے کے دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سوجتی گیٹ کے قریب واقع…

شاہ رخ خان نے “ڈنکی” کا مطلب بتا دیا، نئے گانے کا ٹیزر بھی جاری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی میگا فلم “ڈنکی” کے نئے گانے “او ماہی” کا ٹیزر جاری کردیا۔ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے لیے سال 2023 اُن کے کیریئر کا کامیاب ترین ثابت ہوا ہے،…

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز

لاہور: پاکستان نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں…

خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے…